منتخب مقالوں کا خلاصہ / منتخب مقالے
Selected Research Papers presented by distinguished scholars and researchers:
علامہ ارشد القادری کا نثری اسلوب نگارش
علامہ کے خطوط: جماعتی کرب اور ملی دردمندی
ہندوستان کی مذہبی صحافت اور علامہ ارشد القادری
علامہ ارشد القادری: نسل نو کی رہنمائی کا روشن چراغ
قیادت اور افراد سازی: حافظ ملت کی درسگاہ سے علامہ کی عملی زندگی تک
فکر ارشد القادری: اعتدال، توازن اور بصیرت کا منہج
مستقبل کے منصوبے اور علامہ کی فکر: دینی، علمی اور تبلیغی اداروں کا قیام
علامہ کا جذبہ عشق رسول اور نعت گوئی
Prof. Anwar Pasha (JNU) & Dr Wahid Nazir (JMI) — 15 minutes each.